4 اگست 2020 - 17:45
ویڈیو کلیپ/ بیروت میں ہولناک دھماکہ - ۳

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے جانبحق اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔